حملہ آور ہو گیا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مرکز نگاہوں کا سبھی کی کیوں پشاور ہو گیا
زمیں بوس آخرخودبخود کیوں ورلڈ ٹاورہو گیا

کوئی تسلی بخش دیگا کیا ہمیں اس کا جواب
امریکہ،افغانستان پر کیوں حملہ آور ہو گیا ؟
 

Rate it:
Views: 498
23 Dec, 2011
More Political Poetry