ایسا کر نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan2011 By: hamidrazakhan2011, Karachi

بےمثال قربانیاں دی ہیں مسلح افواج نے ہماری
ملکی حفاظت میں یوں کوئی اور مر نہیں سکتا

‘پری ایمٹیو اسٹرائک‘ بشکل ‘سی پیک‘ جو کی
اب کوئی کرنا چاہے بھی تو ایسا کر نہیں سکتا
 

Rate it:
Views: 429
15 Nov, 2016
More Political Poetry