ایسی اہمیت ہی نہ دی کسی کو جیسی اہمیت ہم انکو دے چکے تھے اک پل بھی ہمارے ساتھ گوارا نہ کیا انہوں نے ہم تو ہر سانس انکے نام کر چکے تھے