ایسی بات کرتے ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreکس کے ساتھ کرتے ہو
کیسی بات کرتے ہو
دن کی روشنی کو تم
کیسے رات کرتے ہو
اندھیرے مٹائے جو
شب کو سحر بنائے جو
اداسیاں مٹائے جو
مسرتیں پھیلائے جو
دشمنی مٹائے جو
دوستی بڑھائے جو
خوشیاں پھیلائے جو
سب کو اپنا بنائے جو
سب کے ساتھ کرتے ہیں
ایسی بات کرتے ہیں
More General Poetry






