ایٹمی ریاست ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

بزرگوں کو چاہئےاولاد آدم کو سمجھیں اپنی اولاد
گر ممکن ہو فراہم انہیں سونے کے نوالے کر دیں

وہ مسلم راج دھانیاں جو کہلاتی ہیں'پولیس اسٹیٹ'
دفاع اپنا ایٹمی ریاست پاکستان کےحوالے کر دیں
 

Rate it:
Views: 613
20 Aug, 2019
More Political Poetry