دشمنوں کی مدد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایک ملک خود کو جو سمجھتا ہے ناقابل تسخیر
اکثر وبیشتر نکل نکل جاتا ہےاپنی ہر حد سے

ابتک اسے دنیا میں جو حاصل ہوچکا ہے مقام
پہنچا ہے وہ یہاں فرضی دشمنوں کی مدد سے

Rate it:
Views: 585
21 Aug, 2019
More Political Poetry