ایٹمی یہ اسلحہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

یہ ملک پاکستان ہے اسکی ہے اک پاک فوج
ڈھونڈ نے سے نہ ملیگا ملک پھر اس نام کا

حوصلوں کو فوج کے خود کرو گے پست گر
پھر ایٹمی یہ اسلحہ رہ جا ئے گا کس کام کا

Rate it:
Views: 572
23 Apr, 2013
More Political Poetry