ایک اداس محسن کے نام

Poet: UA By: UA, Lahore

بھلا یہ کیسے ممکن ہو
بھلا یہ کیسے ممکن ہو
اس کی آنکھ نم ہو
اور میرے چہرے پہ تبسم ہو
اس کے رخ پہ غم ہو
اور نہ میری آنکھ پرنم ہو
اس کا دل غم سے برہم ہو
اور میرے دل میں غم کم ہو
بھلا یہ کیسے ممکن ہو
بھلا یہ کیسے ممکن ہو
 

Rate it:
Views: 432
18 Mar, 2014