ایک بوڑھے کی نصحیت

Poet: Rafiq Sandeelvi By: Rashid Sandeelvi, islamabad

میرے پیارے بچو
اڑن تشطری کی کہانی نہ سننا
سنہری پری کو نہ خوابوں میں لانا
وگرنا جوانی میں لا حاصلی کے عذابوں کے نشتر
تمہاری رگوں میں اترتے رہیں گے

Rate it:
Views: 943
13 Aug, 2010