زیست کیسے میں اب گزاروں گی حسسن آئے گا کب بہاروں پہ میں تو لگتا ہے چھوڑ آئی ہوں ایک دل تھا وہ چاند تاروں پہ