ایک شعر گزرے وقت کے نام

Poet: UA By: UA, Lahore

وقت گزر جاتا ہے تب یہ خیال آتا ہے
قیمتی وقت بہت جلدی گزر جاتا ہے

Rate it:
Views: 432
20 Mar, 2014