ایک نقاب
Poet: محمد یوسف راہی By: محمد یوسف راہی, Karachiایک نقاب میں کئی چہرے چھپائے پہرتے ہیں
ایک چہرے پربھی کئی نقاب لگائے پہرتے ہیں
محبت کا مطلب وہ کیا جانے جو لوگ یاروں
نفرتوں کے پیڑ اپنےدل میں اگائے پہرتے ہیں
More General Poetry
ایک نقاب میں کئی چہرے چھپائے پہرتے ہیں
ایک چہرے پربھی کئی نقاب لگائے پہرتے ہیں
محبت کا مطلب وہ کیا جانے جو لوگ یاروں
نفرتوں کے پیڑ اپنےدل میں اگائے پہرتے ہیں