ایک لڑکی پاگل پاگل سی
جانے کس دنیا میں کھوئی رہتی تھی
مزاج بڑا ہی نیارا تھا
انداز بہت پیارا تھا
گھبراتی وہ اندھیروں سے
شرم و لاج اس کا گہوارا تھا
پھونک پھونک کر وہ دوست چنتی
دوستو پر وہ جان چھڑکتی
ایک لڑکی پاگل پاگل سی
جانے کس دنیا میں کھوئی رہتی تھی