ایک یقین سا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ایک یقین سا ہوتا سا چلا جا رہا ہے ! سائیں
شاہ ظالموں کی گود میں مفادات کے دیوانے ہیں
 

Rate it:
Views: 119
27 Apr, 2025