اے آدم کے بیٹے اک بات بتا

Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachi

اے آدم کے بیٹے اک بات بتا
تیرے ظلموں کی انتہا ھے کیا
حوا کی مظلوم بیٹی پر
اتنے ستم تو ڈھاتا ھے
ذرہ سا بھی دل میں ترے
خوف خدا نہیں آتا ھے
عورت کو سمجہتا ھے پیر کی جوتی
تو اسی کی کوکھ سے جنما ھے
یے کیوں بھول جاتا ھے
عورت وفا کا پیکر پھر بھی
مقدر م اس کے رسوایئاں
تو بے وفائی کر کے بھی
پارسا کھلاتا ھے
کرتا ھے گھمنڈ مردانگی پر
بے جرم و خطا ستاتا ھے
کبھی گالی گلوچ کبھی مار پیٹ
کس کس طرح سے تو
عورت کا صبر آزماتا ھے
سہ کر ترے ظلم و ستم
تری ہی خاطر مسکراتی ھے
مانگتی ھے دعائیں پھر بھی تری سلامتی کی
ہونٹوں پہ اس کے پھر بھی
حرف شکایت نہ آتا ھے
بے شک تم ان کا لباس ھو
اور وہ تمھارا لباس ہیں
یہ لله پاک فرماتا ھے
مگر تو اپنے ہی لباس کو کر کہ
بے آبرو اتراتا ھے
تجھے احساس نھیں مگر جان لے
کہ یہ راستا تجھے جھنم کی طرف لے جاتا ھے۔۔۔۔۔

Rate it:
Views: 654
22 Jul, 2013
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL