اے امت مسلمہ

Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabad

اب نہ آئے گا کوئی پیغمبر نہ اترے گا جبرائیل
نہ ہم کو بچانے آئے گی کوئی فوج ابابیل

اک جان ہو کر کچھ ایسا سوچو اے امت مسلمہ
مٹ جائے دنیا کے نقشے سے امریکہ اور اسرائیل
 

Rate it:
Views: 465
02 Jan, 2009