اے خدا مجھے اپنی عطا کر دے
Poet: Maqsood Nazir OMI By: Maqsood Nazir OMI, Quettaاے خدا مجھے اپنی عطا کر دے
دُور بندے سے ہر بلا کر دے
ہو لبوں پہ تیرا ہی نام ہر دم
اپنے کلام کا مجھے پیشوا کر دے
More General Poetry
اے خدا مجھے اپنی عطا کر دے
دُور بندے سے ہر بلا کر دے
ہو لبوں پہ تیرا ہی نام ہر دم
اپنے کلام کا مجھے پیشوا کر دے