اے خداوند مجھے اتنا تو بتا

Poet: Pari By: Pari, Lahore

اے خداوند مجھے اتنا تو بتا
تیرا بنایا ہوا انسان کیوں ہے بے وفا
مٹی کا پتلا چند دن کی زندگی
کس خوش فہمی نے دیا سب کچھ بھولا
وہ جو امن ووستی کیلئے جان دیتے تھے
کہاں گئے وہ لوگ کہاں گیا وہ جہاں

Rate it:
Views: 388
17 Dec, 2011