تیرے لہجے کی تلخی بتاتی ہے کہ تم خفا ہو تیرے چہرے کی بے رخی بتاتی ہے کہ تم بیوفا ہو اے دنیا ناحق تیرے عشق میں کیوں کوئی فنا ہو