اے دور رہنے والے!

Poet: UA By: UA, Lahore

اے دور رہنے والے
چشمِ تصوّر میں
ہم تمہیں قریب
اپنے بہت قریب
پایا کرتے ہیں
چشمِ تصوّر میں
اے دور رہنے والے
 

Rate it:
Views: 353
30 Jan, 2020