اے زمانہ عصر کے جوان
Poet: Maqsoood Nazir OMI By: Maqsood Nazir OMI, Quettaاے زمانہ عصر کے جوان تجھے اب اُٹھنا ہوگا
گرا ہے اب تو میرا دیس مسائل کی دلدل میں
کتنے مسیحا آئیں گے ہم انہیں آزمائیں گے
اس سرطان دے اے جوان تجھے اب لڑنا ہو گا
More General Poetry






