اے ماں سانحہ سیالکوٹ

Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar, megara greece

اے شہیدوں کی ماں
جی چاہتا ہے تیرے صبرپہ ناز کروں
تیری عظمت کو سلام کروں
تیرے شہیدوں کا لہو رنگ لائے
خدا تیرے صبر کو اب اور نا آزمائے
بس یہی دعا ہے میری
یہ ظلم جنہوں نے ڈھایا ہے
خدا انہیں نشان عبرت بنائے
 

Rate it:
Views: 413
26 Aug, 2010