اے پارسا لوگو!
Poet: UA By: UA, Lahoreہمیں گنہگار نہ کہو
اے پارسا لوگو
گناہ کے بعد
تائب بھی تو
ہو جاتے ہیں لو
اور میرے رب کو
توبہ بہت پسند ہے
ہمیں گنہگار نہ کہو
اے پارسا لوگو
More General Poetry
ہمیں گنہگار نہ کہو
اے پارسا لوگو
گناہ کے بعد
تائب بھی تو
ہو جاتے ہیں لو
اور میرے رب کو
توبہ بہت پسند ہے
ہمیں گنہگار نہ کہو
اے پارسا لوگو