اے چاند
Poet: Khalid By: Khalid{NK}, BHERAجانے کیوں لوگ تجھے دیکھا کرتے ہیں
کرتے محبت محبوب سے تعبیر تجھ سے کرتے بیں
حالانکہ سبہی جانتے ہیں کہ کئی داغ ہیں تجھ میں
پھر بھی تصور محبوب میں تجھے یاد کیا کرتے ہیں
More General Poetry
جانے کیوں لوگ تجھے دیکھا کرتے ہیں