اے کہ تخلیقِ بحر و بر کے خُدا مُجھ پہ کِتنا کرم کیا تُو نے میری کٹیا کے دیپ کی خاظر آندھیوں کو جنم دیا تُو نے