کچھ خواب تھے جو پورے ہوئے
الحمداللہ
کچھ خواہشیں تھیں جو پوری ہونے کے قریب ہیں
کچھ ڈر تھے جو دور ہوئے
الحمداللہ
کچھ امیدیں ہیں جو اگلے سال کے دامن میں منتقل ہوئیں
اس رب کائنات کا شکر جس نے بہت دیا
میری اوقات اور امید سے بڑھ کر
نئے سال میں بھی وہ میری امید نہیں یقین ہے
اور جہاں یقین ہو وہاں سب اچھا ہوتا ہے
نئے سال کا آغاز
یقین محبت امید