اے ہمنوا! اے ہمسفر نہ وہ ٹھہرتا ہے نہ یہ ٹھہرتا ہے چلتا رہتا ہے رکتا نہیں کبھی رہتا ہے وقت محوِ سفر نہ ہم ٹھہرتے ہیں رکتے نہیں کبھی چلتے رہتے ہیں سر بسر دکھ میں صبر کر کے سکھ میں شکر کرتے اے ہمنوا! اے ہمسفر