Add Poetry

با ادب با عنوان : پھر سے

Poet: UA By: UA, Lahore

دھیرے دھیرے قریب آنے لگے
ہم یہ سمجھے کہ دَور جانے لگے

سب ہی آزاد پِھرتے ہیں
آپس میں لڑتے بِھڑتے ہیں

لڑکیاں نادان ہوتی ہیں
محبت کے انجامسے انجان ہوتی ہیں

وقت کا یہ کہنا ہے
اب مِل جَل کے رہنا ہے

محبت کا محل کیسے کھڑا ہو
کھڑا تو ہو بھلے ہی نہ بڑا ہو


کس سے پوچھیں کہ
دل سے پوچھیں گے

مجھے سب سے محبت ہے
میری بس ایسی عادت ہے

ایک چہرہ صاف نظر آتا ہے
اور وہ چہرہ نظر کو بھاتا ہے

Rate it:
Views: 285
04 Sep, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets