بات عشق کی کب لبوں سے بیاں ھوتی ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWبات عشق کی کب لبوں سے بیاں ھوتی ھے
عشق جو ھوتا ھےآنکھوں سے بیاں ھوتی ھے
کہنا چاھوں تو کہہ نہ سکے کچھہ بھی پھر
بات بنتی بنتی بھی رہ جاتی ھے
اپنے اپنے دل کی پڑی رھتی ھے
ایسے میں کس کس کی جان نکل جاتی ھے
یہ سچ ھے ہر رات جاگنے میں گزر جاتی ھے
نہ ڈر ھو طوفان کا تو ساحل کی طلب ھو جاتی ھے
عشق کے راز دل میں رواں تو عمر گزر جاتی ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad