جس بات پہ رات گزر گئی سمجھو وہ بات گزر گئی جو سن کے ان سنی رہ گئی اس پر وہ بات گزر گئی اس بات کا تذکرہ بے معنی نہ سنی گئی اور گزر گئی اس بات کو اب نہ دوہراؤ جو رد ہوتے ہی گزر گئی عظمٰی یہ بات سجھ بھی لو سنگ شب کے بات گزر گئی