بادِ الفت چلتی رہے محبت کی شبنم برستی رہے تو شاداب رہے کبھی نہ مرجھائے یہ گلِ حیات سدا تروتازہ رہے بادِ الفت چلتی رہے محبت کی شبنم برستی رہے