باری ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

فاقے میں ان کا لقمہ بھی اِک ضرب ہے کاری
بے غیرتی جس کی وجہ سے تجھ پہ ہے طاری

خوف میں غلامی کرکے جی سکے گا تو
خوش نہ ہو محفوظ ہے تو آنی ہے باری

Rate it:
Views: 457
24 Aug, 2013
More Political Poetry