بالکل فضول ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بحث و تکرار سے ہوتی ہے توضیع اوقات
نہ ہوپائےزیاں وقت کا،کام کاج ہوناچاہئے

بالکل فضول صدارتی پارلمانی کی بحث
دونوں نظاموں کا یہاں امتزاج ہونا چاہئے

Rate it:
Views: 398
23 Mar, 2016
More Political Poetry