قرارداد پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ناکامیوں پر اپنی اب تک کر رہے ہیں ماتم
ہم ہی پیدا نہ کر پائےایمان اتحاد و تنظیم

اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا نام ملک
یوں قرارداد پاکستان میں خود کی ترمیم

Rate it:
Views: 576
24 Mar, 2016
More Political Poetry