بجلی وپانی ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiاس شہر میں بستے ہیں شیطان کےچیلے کئی
حد ہی کر دی ہے جنہوں نے یہاں شیطانی کی
اب یہ خبر پڑھ کر بھی کوئی کیوں ہوگا آخرحیران
معطل رہی لوگوں کو ‘سپلائی‘ بجلی وپانی کی
More General Poetry






