بجھے دل سے کسی کا مسکرا دینا بھت مشکل
Poet: Unknown By: M.Z, karachiبجھے دل سے کسی کا مسکرا دینا بھت مشکل
کسی کے واسطے سب کچھ لوٹا دینا بھت مشکل
کسی کا خواب آنکھوں میں سجا لینا بھت آسان
کسی کا درد آنکھوں میں چھپا لینا بھت مشکل
زرا مشکل تو ھوتا ھے کسی کا دل چرا لینا
چرا کر دل کسی کا پھر جیتا دینا بھت مشکل
کسی کی یاد کے موتی میری آنکھوں میں رخسار ھیں
یہ گوھر، آنسؤں کے سنگ بھا دینا بھت مشکل
بسا اوقات کہانی چھپکے سے ایسے بانٹی ھے
جس کا ھر کسی کو سنا دینا بھت مشکل
چراغ دل کسی بھی کام پر مدھم نہ ھو گئی
کہ اس بجھتے دل کی لو بڑھا دینا بھت مشکل
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad