بد قسمتی سے ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بد سے بدتر اس طرح ہوتے رہے حالات گر
ہرذی فہم پھر رفتہ رفتہ چھوڑ دیگا ملک کو

لشکر کشی یوں ہی اگر جاری رہی افواج پر
بدقسمتی سےجہل یہ پھر توڑ دیگا ملک کو

Rate it:
Views: 629
18 Apr, 2013
More Political Poetry