بدعنوانی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اس معاملہ پہ غور وفکر کر کے تھک گئے
مسئلہ کاحل ہماری سمجھ میں نہیں آتا

ڈاکو چور اچکے سمجھےجاتے ہیں مجرم
مالی بدعنوانی کوجرم سمجھا نہیں جاتا

Rate it:
Views: 465
15 Jul, 2015