بدل بدل سا سب گیا ہے

Poet: صالحہ سلیم By: Saleha Saleem , Islamabad

بدل بدل سا سب گیا ہے
جہان سارا بکھر گیا ہے

اس کی خوشبو وقت میں ہے
وہ اس جہاں میں کہاں گیا ہے

Rate it:
Views: 21
23 Apr, 2026
More Sad Poetry