بدل جائے گا
Poet: UA By: UA, Lahoreبہت دور تک دیکھتی ہے نظر
بڑی دیر تک رہتا ہے اک اثر
ابھی تو چمکتے ستاروں سے ہیں
ابھی تو مہکتے نظاروں سے ہیں
مگر ایک وقت ایسا بھی آئے گا
یہ سارا نظارہ بدل جائے گا
More General Poetry
بہت دور تک دیکھتی ہے نظر
بڑی دیر تک رہتا ہے اک اثر
ابھی تو چمکتے ستاروں سے ہیں
ابھی تو مہکتے نظاروں سے ہیں
مگر ایک وقت ایسا بھی آئے گا
یہ سارا نظارہ بدل جائے گا