بدلہ

Poet: Rashid Ansar By: Rashid Qayoum Ansar, Abha

پیارے کشمیر ہم کسی صورت
تجھ کو تقسیم کر نہیں سکتے

تیرے شہدا کا ہم نہ لیں بدلہ
یہ بھی تسلیم کر نہیں سکتے

Rate it:
Views: 449
23 Feb, 2020