بدلے پیار کے!

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

بھارت میں جتنا پیار ملا ہے اتنا تو کبھی پاکستان میں بھی نہیں ملا۔ (شاہد آفریدی)
.
بدلے پیار کے
کس طرح کھیلوں بتا؟
میں ان کو مار کے

Rate it:
Views: 297
21 Mar, 2016