بدی کو روکو ہاتھ سے ورنہ کم از کم منہ سے تو ٹوکو القرآن : [8-25] اور اس فتنے سے ڈرو جو خصوصیت کے ساتھ انہیں لوگوں پر واقع نہ ہوگا جو تم میں گنہگار ہیں۔ اور جان رکھو کہ خدا سخت عذاب دینے والا ہے.