تم میری یاد میں جلو تو برا لگتا ھے۔
تم میرے دیدار کوترسو تو برا لگتا ھے۔
ایک تمننا ھے فقط مجھ پرمھربان رھو۔
تم کسی اور کو دیکھو تو برا لگتا ھے۔
میری روح ترستی ھے تمھاری خشبو کو۔
تم کھین اور جو مھکو تو برا لگتا ھے۔
آرزو ھے کھ تیرے روپ کو ھر پل دیکھوں۔
تم میرے پاس سے اٹھو تو برا لگتا ھے۔
میں اٹھا سکتا ھوں جب ناز تمھارے جاناں۔
تم کسی اور کو چا ھو تو برا لگتا ھے۔