ملک شام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کیوں کروڑوں مسلمان ہیں خاموش اپنی نسل کشی پر
سب سربکف ہوتےنہیں کیوں چڑھاتےنہیں آستین کو

اب وہ عالمی طاقتوں سےآخر یہ کیوں پوچھتےنہیں
انہوں نےتختہ مشق بنایا کیوں انبیا کی سرزمین کو

Rate it:
Views: 512
11 Apr, 2018
More Political Poetry