برادر ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

حقوق نسواں کےٹھیکیدار کہتے ہیں
مرد سے کمتر نہیں عورت برابر ہے

ڈر ہےہمشیرہ کو اپنی وہ نہ کیہ دیں
ہاں! یہ میری ‘سسٹر‘نہیں برادر ہے

Rate it:
Views: 412
08 Mar, 2015