برف کے محل

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

کچھ گل کھلے تھے کچھ گل وہ کھلا رہے تھے
گلوں کی انجمن میں گلوں کو بہکا رہے تھے

سورج کو وہ یوں چراغ دکھا رہے تھے
من کو اپنے وہ یوں بہلا رہے تھے

تھے ناداں جو اپنے ہی گھر جلا رہےتھے
قریب سورج کے برف کے محل بنا رہے تھے
 

Rate it:
Views: 299
16 Oct, 2020