بروز قیامت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گزر جائیں گےوہ پلک کے جھپکتے
جہاں میں ترے جو مہ وسال ہوںگے

ترے پاس دینےکو کچھ بھی نہ ہوگا
چلے گا جو سکہ وہ اعمال ہوں گے
 

Rate it:
Views: 381
30 Mar, 2017
More Political Poetry