بزدلوں کی دوستی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبزدلوں کی دوستی کبھی ہوتی نہیں دلیروں سے
 جنگل میں رہ کردشمنی کرتےنہیں شیروں سے
 یہ جاہل پیر مریدوں کو سچا دین کیا سکھاہیں گے
 جوخود نکل نہیں پائےجاھلیت کے اندھیروں سے
 اسلام دشمن طاقتیں بھی اتنا زیاں کر نہ سکیں
 جتنا اس دین کو نقصان پہنچانام نہاد پیروں سے
 جن لوگوں نےمذہب کو اپنا کاروبار بنا لیا ہے
 خداسبکومحفوظ رکھےدین کہ ٹھیکدارں سے
 نئی نسل پہ ان پیروں کی حقیقت عیاں ہورہی ہے
 وہ دور ہی رہتےہیں پیٹ پرست دین داروں سے
More General Poetry






