شاعری سوغات ہے اپنے دل کی بات ہے شاعری ہو جاتی ہے دن ہو چاہے رات ہے شاعری میں گم ہونا گویا غم کی مات ہے شاعری میں گم ہونا اپنی تکمیل ذات ہے شاعری دلجوئی ہے بس اتنی سی بات ہے شاعری سوغات ہے اپنے دل کی بات ہے